‏کورونا وبا کے اثرات کے باوجود وزیراعظم عمران خان کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

58

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏کورونا وبا کے اثرات کے باوجود وزیراعظم عمران خان کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ تجارتی ادارے جنہوں نے منافع کمایا ہے اب وہ وزیراعظم کی خاص اپیل پر اسکا فائدہ تنخواہیں بڑھا کر اپنے ملازمین کو دے رہے ہیں۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے اس کاوش پر سرین ایئرلائن کا شکریہ ادا کیا۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link