‏چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، سینیٹر فصیل سلیم رحمان اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کے ہمراہ ای کامرس ونگ کا دورہ

40

اسلام آباد: ‏چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، سینیٹر فصیل سلیم رحمان اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کے ہمراہ بدھ کو ای کامرس ونگ کا دورہ کیا۔

وزارت تجارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ای کامرس سینیٹر ‎عون عباس بپی نے چئیرمین سینیٹ کا وزارت تجارت آنے پر استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارت کے حوالے سے وفد کو آ گاہ کیا گیا۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link