کشمیر کے سفیر کے طور پر حق خود ارادیت کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا، وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
اسلام آباد۔وزیراعظم عمرا ن خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دلانے کیلئے اقوام متحدہ سمیت
پیر کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے تحریک انصاف کےکامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کے سفیر کے طور پر آواز اٹھاتے رہیں گے تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ اقوام متحدہ کے تحت استصواب رائے کے ذریعے کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دلوانے کے حوالہ سے عالمی برادری اپنا وعدہ پورے کرے
تمام عالمی فورمز پر آواز اٹھارتے رہیں گے۔
Comments are closed.