پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے 82ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا گیا

76

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے 82ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سال 2022 پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا سال ہے اور اس مناسبت سے 23 مارچ کی خصوصی اہمیت ہے۔

یوم پاکستان کے لئے پاک فوج کے نئے پرومو کا مرکزی خیال’شاد رہے پاکستان‘ رکھا گیا ہے۔

پاکستان پرومو سیریز کا تھیم “شاد رہے پاکستان” دعائیہ ہے اور یہ قومی ترانے میں شامل “مرکز یقین شاد باد” سے لیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link