پاکستان اور ترکی کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں، وفاقی وزیر

296

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ترکی کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب

ترکی کے قومی دن کے موقع پر اپنے ترک بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان اور ترکی کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں، دونوں رہنما مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ وژن رکھتے ہیں، چوہدری فواد حسین

دونوں ممالک کے عوام دوستی اور محبت کے لازوال رشتے سے جڑے ہوئے ہیں، چوہدری فواد حسین

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پاک ترک تعلقات کو نئی جہت ملی ہے، چوہدری فواد حسین

پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستی اور محبت کا لازوال رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا، چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ترکی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا

تقریب میں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان اور وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی بھی موجود تھے

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link