وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد

170

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد دی ہے۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‏ پوری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار بہت مبارک ہو۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link