وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

170

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے منگل کو یہاں پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔

مسلم لیگ (ن) میڈیا آفس کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے وسیم اختر، سیّد امین الحق اور جاوید حنیف شریک ہوئے جبکہ وزیراعظم کے ہمراہ رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور مریم اورنگزیب نے ملاقات میں شرکت کی۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link