وزیراعظم عمران خان سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصیر المحمد الصباح کی ملاقات

89

اسلام آباد۔-:وزیراعظم عمران خان سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصیر المحمد الصباح نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئ ہے۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link