صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے شیخ علی عبداللہ ثانی الثانی کی قیادت میں قطر کے وفد کی ملاقات

27

اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو مضبوط سیاسی اور معاشی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لئے پرعزم ہے، پاکستان خطے میں سب سے زیادہ لبرل اور سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرتا ہے، قطری سرمایہ کاروں کو اس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وہ قطر کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے جس نے شیخ علی عبداللہ ثانی الثانی کی قیادت میں منگل کو یہاں ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link