صحت سہولت پروگرام کے تحت تمام ہسپتالو ں میں معاہدے کے مطابق علاج کی سہولیات کی مفت فراہمی جاری ہے، وزارت قومی صحت

499

اسلام آباد: ‏پاکستان بھر میں صحت سہولت پروگرام کے تحت تمام ہسپتالو ں میں معاہدے کے مطابق علاج کی سہولیات کی مفت فراہمی جاری ہے۔

پیر کو وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام ہسپتالو ں میں معاہدے کے مطابق علاج کی سہولیات کی مفت فراہمی جاری ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں،کسی بھی پریشانی کی صورت میں براہ کرم ٹول فری ہیلپ لائن 080009009 پر کال کریں۔

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link