سکردو میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ یہ علاقہ اب سرما کے کھیلوں کا ایک عالمی مرکز بنے گا ، وزیراعظم عمران خان

181

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سکردو میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ یہ علاقہ اب سرما کے کھیلوں کا ایک عالمی مرکز بنے گا ۔

وزیراعظم نے یہ بات ہفتہ کواپنی ایک ٹویٹ میں کہی ہے۔ وزیراعظم نے ٹویٹ کے ساتھ سکردوشہرکی تصاویر بھی شئیرکی ہے۔

وزیراعظم نے کہاہے کہ رات کی آغوش میں سکردو جگمگاتا ہے اور ہماری بچیاں گلگت بلتستان میں برف پر ہاکی کھیلتی ہیں۔انہوں نے

Comments are closed.

Subscribe to Newsletter
close-link